تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1 copy

دوسری شادی کرنا انتہائی آسان ہو گیا، شادی شدہ افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی


جکارتہ (نیوزڈیسک) اسلام میں مردوں کو ایک ہی وقت میں چار بیویاں رکھنے کی اجازت ہے اور اس پر سعودی عرب میں خاصا عمل بھی کیا جاتا ہے مگر دیگر مسلم ممالک میں ایک سے زائد شادی مرد کیلئے ’وبال جان‘ بن جاتی ہے اور پہلی بیوی ایسا ”ہنگامہ“ برپا کرتی ہے کہ بے چارے مرد کو اپنی خواہش سے پیچھے ہٹنا ہی پڑتا ہے۔اسلامی ملک انڈونیشیا میں یوں تک مردوں کو قانونی طور پر بھی

 

ایک سے زائد شادیاں کرنے کی اجازت حاصل ہے مگر اب ٹیکنالوجی کی مدد سے ان کیلئے مزید آسانی پیدا کر دی گئی ہے اور ایسی ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی ہے جس کے ذریعے دوسری شادی کے خواہشمند افراد خواتین کیساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور دیگر لوگوں سے مشورے بھی لے سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے ایپلی کیشن ڈویلپر لندو پرانیاما کو AyoPoligami نامی یہ ایپلی کیشن بنانے کا خیال اس وقت آیا جب وہ ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ استعمال کر رہا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ ”جب لوگ عام ڈیٹنگ ویب سائٹس پر جاتے ہیں، تو انہیں کثیر ازدواجی کی آپشن نہیں ملتی۔ انہیں دوسری، تیسری، چوتھی شادی کرنے کی آپشن کسی بھی ویب سائٹ پر نہیں ملتی کے باعث وہ خاصے مایوس ہوتے ہیں۔“ اس ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹرڈ ہو کر اپنی پسند کی خاتون کی پروفائل کو چیک کر سکتے ہیں اور اس سے اپنی خواہش کا اظہار بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں ایسے چیٹ رومز بھی موجود ہیں جن میں شامل ہو کر دیگر لوگوں سے مشاورت بھی کی جا سکتی ہے۔یہ ایپلی کیشن رواں سال اپریل میں لانچ کی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گئی ہے اور 10,000کے قریب افراد اس کیساتھ رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 60 فیصد تعداد مردوں کی ہے۔ تاہم ڈویلپر نے مزید لوگوں کی درخواست قبول کرنا بند کر دی ہے تاکہ کوئی جعلی اکاؤنٹ بنا کر اس کا غلط استعمال نہ کر سکے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved