تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
nnnnb

امن کیلئے نوبل انعام 2017کس کو دینے کا اعلان کر دیا گیا؟


میلبورن(نیوزڈیسک) امن کیلئے نوبل انعام 2017ءکا اعلان کردیاگیا لیکن یہ ایوارڈکسی انسان کو نہیں بلکہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی مہم کو دیاگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دی انٹرنیشنل کمپین ٹو ابولش نیوکلیئرویپن (آئی سی اے این ) نے نوبل پیس پرائز2017ءجیت لیا۔ نارویجن نوبل کمیٹی کے سربراہ بیرٹ ریس انڈرسن نے کہاہے کہ ایوارڈ گروپ کے کام اور ایٹمی ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال

، اس کے نتیجے میں زمین پر تباہ کن اثرات کی طرف توجہ مبزول کرانے اور ایسے ہتھیاروں پر پابندی کے لیے کاوشوں کا اعتراف ہے ۔رپورٹ کے مطابق یہ ایک سرپرائز تھا کیونکہ کافی لوگوں کا خیال تھا کہ ایران کی نیوکلیئرڈیل کی وجہ سے یہ ایوارڈ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف فیڈریکاموغرینی کے نام ہوگا لیکن کمیٹی نے آئی سی اے این کا انتخاب کیا۔ یادرہے کہ آئی سی اے این کا وجود 2007ءمیں آسٹریلیا میں عمل میں لایاگیاتھا اور آج 101ممالک میں اس کے 468پارٹنر ہیں تاہم ایوارڈ کے اعلان کے ساتھ ہی ٹریفک کے بڑھ جانے کی وجہ سے آئی سی اے این کی ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئی ۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved