تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1 copy

لائیو نشریات کے دوران بچے کو جنم دینے والی اینکر


ویسے تو کئی بار ٹیلی وژن کی براہ راست نشریات کے دوران دلچسپ واقعات پیش آ چکے ہیں، جن کی وجہ سے کئی لوگ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں مشہور بھی ہوئے ہیں۔تاہم اس بار براہ راست نشریات کے دوران ایک خوشگوار واقعہ پیش آیا، مگر خاتون نیوز اینکرکی ہوشیاری کی وجہ سے اس واقعے کو انتہائی خوش اسلوبی سے حل کیا گیا۔معروف امریکی ٹی وی چینل ’این بی سی‘ کے نیویارک کے مقامی

 

ٹی وی چینل ’نیوز 4‘ کی نیوز اینکر و رپورٹر نتالیہ پسکوریلا حمل کے آخری ایام کے دوران بھی معمول کے مطابق اپنا پروگرام کر رہی تھیں کہ اچانک انہیں وقفہ لینا پڑا۔دراصل نتالیہ پسکوریلا اس وقت اپنے حمل کے آخری ایام سے تھیں، جس وجہ سے انہیں تکلیف محسوس ہوئی، تو انہیں وقفہ لینا پڑا۔نتالیہ پسکوریلا پروگرام کے دوران غیر معمولی انداز میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ صارفین کے ٹوئٹر ٹرینڈ سے متعلق گفتگو کر رہی تھیں کہ انہیں وقفہ لینا پڑا۔این بی سی نے اپنی خبر میں بتایا کہ گزشتہ ماہ 27 ستمبر کو معمول کے پروگرام کے دوران وقفے کے بعد نتالیہ پسکوریلا نے پروگرام کے ایگزیکٹو پروڈیوسر اور ٹیم کے دیگر ارکان کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ٹیم عملے نے نیوز اینکر کو قریبی ہسپتال شفٹ کیا، جہاں 13 گھنٹے بعد انہوں نے بیٹے کو جنم دیا۔نتالیہ پسکوریلا کو نیوز چینل سے ہسپتال شفٹ کیے جانے کے دوران ہی ان کے شوہر کو بھی اطلاع کردی گئی تھی، جو بیٹے کی پیدائش کے موقع پر ہسپتال پہنچے۔حمل کے آخری دنوں کے دوران بھی اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھانے پر دنیا بھر سے نتالیہ پسکوریلا کی تعریفیں کی جا رہی ہیں، جب کہ انہوں نے بھی اپنے نیوز چینل سمیت تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔نتالیہ پسکوریلا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے حمل کی تصاویر بھی شیئر کر رکھی ہیں، جب کہ انہوں نے بیٹے کی پیدائش کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں۔خیال رہے کہ اس قبل بھارت کے ایک مقامی نیوز چینل کی ایک نیوز کاسٹرز کو براہ راست خبریں پڑھنے کے دوران ایک روڈ حادثے کی خبر دیتے وقت پتہ چلا کہ حادثے کا شکار ہونے والا شخص ان کا شوہر ہے۔علاوہ ازیں بی بی سی سمیت دیگر ٹی وی چینلز کے پروگرامات کی نشریات کے دوران بھی دلچسپ واقعات پیش آچکے ہیں۔
Screenshot_1
Screenshot_2

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved