تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
123

لال پیاز کھانے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں، جان کر آپ اس کے بغیر رہ نہ پائیں گے


نیویارک(نیوزڈیسک) سرخ پیاز کو کاٹا جائے تو اس سے خارج ہونے والے بخارات کی وجہ سے انسان کی آنکھوں سے آنسو نکلنے لگتے ہیں اور اگر انہیں کھایا جائے تو تیز ہونے کی وجہ سے یہ بہت لگتا ہے۔لیکن یہ پیاز ہماری صحت کے لئے اس قدر فائدہ مند ہے کہ اگر آپ کو اس کے فوائد معلوم ہوجائیں تو اگلی بار آپ انہیں کبھی بھی اپنی پلیٹ سے نہیں نکالیں گے۔آئیے آپ کو اس کے چند فوائد بتاتے ہیں۔*ان

میں انٹی بائیوٹکس، انٹی سیپٹیکس اور انٹی مائیکروبیول ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا جسم انفیکشن سے پاک رہتا ہے۔ہ پیاز وٹامنز، منرلز، فائبر ،پوٹاشیم ، سلفر اور کیلشیم سے بھرپورہوتا ہے۔*انہیں چھوٹی موٹی بیماریوں کے لئے بھی مفید پایا گیا ہے۔گلے کی انفیکشن،سردی، زکام، الرجی، بخار اور اس طرح کے دیگرامراض کے لئے یہ بہت فائدہ مند پائے گئے ہیں۔ *اگر ناک سے خون بہنے لگے تو پیاز سونگھنے سے خون نکلنا بند ہوجائے گا۔*پیاز کھانے سے نظام انہضام ٹھیک رہتا ہے اور معدہ بیماریوں سے بچتا ہے۔*انہیں کولن کینسر(آنت کا کینسر)کے لئے بھی مفید پایاگیا ہے۔*اگر آپ کو کوئی جلدی مرض لاحق ہوجائے اور جلد خراب ہونے لگے تو سرخ پیاز کا رس نکال کر متاثرہ جگہ لگانے سے جلد ٹھیک ہوجائے گی۔ *یہ جسم میں انسولین کی مقدار کو بڑھاتے ہیں لہذا ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت مفید واقع ہوئے ہیں۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved