تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
1234

وہ دو قدرتی چیزیں جو خالی پیٹ استعمال کی جائیں تو آپ کی چربی کو ایسے پگھلا دیں جیسے گرمی برف کو


لندن(نیوزڈیسک) موٹاپے سے نجات کوئی آسان کام نہیں۔ اکثر کڑی ورزشیں اور مہنگے علاج بھی بے کار جاتے ہیں لیکن اب ماہرین نے دو ایسی قدرتی چیزیں بتا دی ہے جو خالی پیٹ استعمال کی جائیں تو چربی کو ایسے پگھلا دیتی ہیں جیسے گرمی برف کو۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ چیزیں لہسن اور پودینہ ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ”جو لوگ موٹاپے سے نجات کی جدوجہد کر رہے ہیں انہیںچاہیے کہ

روزانہ لہسن کی دو سے تین گٹھلیاں نہار منہ ایک گلاس نیم گرم لیموں ملے پانی کے ساتھ کھانا شروع کر دیں۔ اس سے ان جسم میں خون کی ترسیل کا نظام بہتر ہو گا اور اس کی چربی گھلانے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔“ رین کا مزید کہنا تھا کہ ”موٹاپے سے نجات کے لیے لیے پودینہ بھی اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ بھوک کو کنٹرول کرنے کا کام کرتا ہے، نظام انہضام کو بہتر بناتا اور میٹابولزم کو مربوط رکھتا ہے۔ اگر روزانہ نہار میں اسے پانی میں ابال کر پیا جائے تو یہ چربی کے خاتمے کے لیے نہایت مفید ہے۔ ایک چمچ خشک پودینہ یا 2چمچ ہرے پودینے کے پتے 3سے 4کپ پانی میں ڈال کر 5منٹ تک ابالیں اوراسے چائے کی طرح پی لیں۔“

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved