تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
1235

دماغی تھکن والوں کے لئے خوشخبری ،ایسا آسان علاج کہ وہ بھول جانے کی بیماری سے بھی بچ سکتے ہیں


لاہور(نیوزڈیسک )آپ کا دماغ جلد تھک جاتا ہے ، اسکو تروتازہ رکھنےکے لئے آپ کسی دوا اور ورزش کے بغیر یہ نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک طریقہ ہے جو صدیوں پرانا ہے اور قدرتی طور پر ہر انسان کے اندر اسکا ایک مکینکل میٹر لگا ہوا ہے جس کو چلانے کی ضرورت ہے۔جو انسان بھی اس میٹر کو جتنا چلاتا ہے اسکا دماغ اتنا ہی تروتازہ رہتا ہے۔پرانے اطبا جب کسی مریض کو افسردہ

دیکھا کرتے تھے تو اسکو ہنسنے اور قہقے لگانے کی تجویز دیتے اور اسکے اہل خانہ سے کہا کرتے تھے کہ اسکو خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں ۔طب کے اصولوں کے مطابق پائیدارخوشی کا تعلق انسان کے دماغ کے اندر موجود کیمیائی مادوں سے ہوتا ہے جو خوش رہنے والوں میں بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں لیکن کسی غم زدہ انسان میں یہ کم ہوتے چلے جاتے ہیں۔آج جدید سائنسی تحقیقات اصول طب کے اس نظرئےے کو سراہ رہی ہیں۔ ال ہی میں لوما لنڈا یونیورسٹی ساوتھ کیلی فورنیا میں ذہنی تھکن کے مریضوں پر تجربہ کیا گیا اور انہیں بیس منٹ تک مزاحیہ وڈیوز دکھائی گئیں تو بعد ازاں انکے معائنہ سے یہ بات سامنے آگئی نسنے سے ان کی دماغی صحت پراچھا اثر ہوا ہے۔ ہنسنے سے انکے برین سیلز نے یادداشت بہتر بنانے والے ہارمونز پر خوشگوار اثرات چھوڑے ۔محقق ڈاکٹر گورنڈر ایس بینز کا کہنا ہے کہ اپنے دوستوں یا اہل خانہ کے ساتھ بیس منٹ تک مزاحیہ پروگرام دیکھنے سے ایلزائمر کا بھی

علاج کیا جاسکتا ہے ۔افسردہ رہنے والوں کے دماغی سیلزبری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتے ہیں جو ہنسنے اور قہقہ لگانے سے بتدریج بہتر ہوجاتے ہیں اور یادداشت کی کمزوری اور دماغی نقاہت ختم ہونے لگتی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ قہقہہ لگانے سے دماغ میں جب ڈوپامائن کا مادہ داخل ہوتا ہے تو اس سے اینڈورفاینز کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو دماغ کو خوشی مہیا کرتا ہے۔جبکہ اس سے دماغ کے امیون سسٹم کی کارکردگی نہایت اچھی ہوجاتی ہے۔سائنسی طبی تحقیقات کے مطابق جو انسان نقصان میں بھی ہنسنا سیکھ لیتا ہے اسکی کھوئی ہوئی اور کمزور ہوتی ہوئی یادداشت بہتر ہونے لگتی ہے۔ موجودہ دور میں ہنسنے یا قہقہے نہ لگانے والے دماغی تھکن اور ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں ۔اس کا بہترین علاج یہ تجویز کیا گیا ہے کہ مصنوعی طور سے ہی سہی،انسان کو ہر حال مین ہنسنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved