تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
12

دنیا کا پہلا موبائل فون آگیا جس میں ای سم ڈلا کرے گی، یہ ای سم کیا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)اگر آپ کو ایک ایسا موبائل فون خریدنے کی پیشکش کی جائے جس میں سم نہ ڈالی جاتی ہو تو آپ کیا کہیں گے؟ شاید آپ بھی کہیں گے کہ سم کارڈ کے بغیر موبائل فون کا کیا تصور، لیکن جناب اب یہ سب کچھ بدلنے کو ہے۔ گوگل کا PIXEL 2 سمارٹ فون آنے کو ہے اور یہ دنیا کا پہلا موبائل فون ہوگا جس میں e-SIMٹیکنالوجی استعمال ہوگی، یعنی اس میں روایتی سم کارڈ ڈالنے

کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہوگی۔ ائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل کا ’پکسل ٹو‘ اور ’پکسل ٹو ایکس ایل‘ جلد ہی امریکہ میں متعارف کروایا جانے والا ہے اور صارفین یہ دونوں فون سم کارڈ کے بغیر استعمال کرسکیں گے۔ یہ دونوں فون گوگل کے Project Fi کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں، جو کہ گوگل کی e-SIMٹیکنالوجی ہے۔ پراجیکٹ فائی گوگل کا اپنا سیلولر کیریئر ہے جو موبائل فون صارفین کو دیگر کمپنیوں کا نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئے ’پے پر جی بی‘ موبائل انٹرنیٹ سروس فراہم کرتا ہے اور اس سروس کے ذریعے ٹیکسٹ میسج اور فون کالز بھی ڈیٹا سروس کے ذریعے ہوں گی۔ دنیا کا پہلا مچھر بھگانے والا سمارٹ فون متعارف یہ سروس امریکا میں 20 ڈالر (تقریباً دو ہزار پاکستانی روپے) ماہانہ میں لامتحدود کالز، ٹیکسٹ کی سہولت فراہم کرے گی جبکہ ایک جی بی ڈیٹا 10 ڈالر (تقریباً

1000 پاکستانی روپے) میں دستیاب ہوگا۔ یہ رقم ایڈوانس ادا کی جائے گی جبکہ مہینے کے اختتام پر کمی بیشی کو ایڈجسٹ کرلیا جائے گا۔ گوگل فائی سروس مختلف نیٹ ورکس کو استعمال کرے گی لہٰذا ایک نیٹ ورک کے سگنل کمزور ہونے کی صورت میں یہ خود کار طریقے سے دوسرے پر منتقل ہوجائے گی تاکہ صارف کو بہترین سروس مہیا ہوسکے۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں بھی گوگل فائی کی سروس دستیاب ہوگی وہاں موبائل فون صارفین کو سم کارڈ استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے گی۔ جو بھی صارفین گوگل فائی کی سبسکرپشن رکھتے ہوں گے وہ سم کارڈ کے بغیر اس سروس کو استعمال کرسکیں گے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved