تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1 copy

اب آپ بھی اپنی گاڑی رکھ سکتے ہیں اور وہ بھی انتہائی کم خرچ پر


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں

 

کی خریداری،۔۔۔۔۔فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved