تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
mmmmmm

کچنا ر کھانا مر د و خواتین کیلئے یکسر مفید مگر کیسے؟ کون کونسے پیچیدہ مسائل چٹکیوں میں ختم ہو جاتے ہیں؟ جان کر آپ بھی ضرور آزمائیں گے


لاہور (نیوزڈیسک) کچنار پاکستان بھارت اور چین میں وافر استعمال ہونے والی ایسی سبزی ہے جو اپنے ادویاتی استعمال میں بھی شہرہ رکھتی ہے ۔اس مٰن بیکٹیریل انفیکشن،انفلیمنٹری مسائل،قوت مدافعت کی کمی،جگر، ذیابیطس،السر،ٹیومر اورمعدہ کے دیگر جسمانی عوارض سے بچانے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔اطبا عرصہ سے کچنار کو بواسیر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید سمجھتے آرہے ہیں۔آیورویدک

علاج معالجہ کے مطابق بھی بواسیری مسّوں کی وجہ سے جن مریضوں کو اجابت میں دشواری ہوتی ہے انہیں کچنار کی سبزی اس وقت تک کھاتے رہنی چاہئے جب تک یہ مسّے ختم نہیں ہوجاتے ۔کچنار کھانے سے انہیں حاجت کے دوران درد بھی نہیں ہوگی۔کچنار کے اجزا خواتین کو مخصوص ایام میں خون زیادہ بہنے کی شدت سے بچاتے ہیں ۔اسی وجہ سے کچنار کو خواتین کی پسندیدہ سبزی کہا جاتا ہے کیونکہ دوسری کسی اور سبزی میں کچنار جیسی موثر خصوصیات نہیں ہیں۔ کچنارانکے خون کا بہاؤ کنٹرول کرتا ہے جبکہ خالص اور تازہ خون بھی پیدا کرتا ہے ۔کچنار کھانے سے خون سے فاسد مادے خارج ہوجاتے اور معدہ کے نظام کی اصلاح ہوتی ہے ۔اس غرض کے لئے کچنار میں ادرک ڈال لی جائے تو اسکے اجزائے موثرہ کی کارکردگی بڑھ جاتی ہے ۔جدید تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ آنتوں کے اندرونی زخموں کو مندمل کرنے میں کچنار موثر غذا ہے اور اندمالی کا کام کرتا ہے۔ اسیطرح جن لوگوں کو کھانسی کا مسئلہ ہو وہ کچناربطور سبزی استعمال کیا کریں۔جبکہ کچنار کی پھلیوں کااچار بنا کر کھایا جائے تو یہ آنتوں کے امراض کے لئے بہت اچھاثابت ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں کچنار کو گوشت کے ساتھ پکانے کا رواج ہے لیکن جب اسکو ادویاتی اغراض کے لئے استعمال کرنے کا ارادہ ہوتو اسکو اکیلا ہی پکانا چاہئے ۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved