تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
nnnnnnnnnnn

ماں نے اپنے لخت جگر کو محض کس وجہ سے فروخت کر دیا؟


کامونکے (نیوز ڈیسک) ماں نے دوسری شادی کیلئے دو سالہ لخت جگر کو فروخت کردیا، جعلی تھانیدار نے بیٹا واپس دلوانے کے بہانے باپ سے لاکھو ں روپے ہتھیا لئے۔محلہ حبیب پورہ کے عبدالستار کی شادی 4 سال قبل رضیہ بی بی سے ہوئی تھی لیکن گھر یلو جھگڑوں کی وجہ سے رضیہ بی بی شادی کے چند ماہ بعد خاوند کا گھر چھوڑ کر میکے چلی گئی جہاں اسکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ طلاق کے لیے

دونوں کے درمیان معاہدہ طے پایا کہ بیٹا ماں کے پاس پرورش پائے گا تاہم گذشتہ سال رضیہ بی بی نے علی حسن نامی شخص سے شادی کرلی اور شادی کے اخراجات اور دیگر ضروریات کے لیے ملزمان امانت، وحید، اشرف اور اسلم وغیرہ کی مدد سے اپنے بیٹے 2 سالہ مصطفی کو مبینہ طور پر ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے عوض فروخت کردیا جسے خریدار اپنے ساتھ مسقط لے گیا۔پہلے شوہر عبدالستار نے بیٹے کی واپسی تھانہ صدر میں درخواست دی تاہم عبدالوحید نامی شخص نے خود کو تھانیدار ظاہر کرکے عبدالستار سے بچے کی برآمدگی کیلئے چھاپے مارنے کے اخراجات کی مد میں ایک لاکھ روپے ہتھیالئے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved