تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-2

بیوائوں سے شادی کرنیوالے مردوں کو یہ چیز انعام میں ملے گی، ایسا اعلان کہ کئی لڑکے بھی خوشی خوشی راضی ہو جائیں گے


لاہور (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بیوہ خواتین کی دوبارہ شادیوں کو فروغ دینے کیلئے سکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت بیوہ کے ساتھ شادی کرنے والے شخص کو دو لاکھ روپے دیئے جائیں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی قدم پورے بھارت میں سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں لیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت سالانہ 1000 ہزار افراد

مستفید ہو سکیں گے۔ رواں سال جولائی میں بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو بیوہ خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ ایم پی حکومت کے مطابق ریاست میں بیوہ خواتین کی درست تعداد کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس سکیم کا غلط استعمال نہ ہو۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی جانب سے اس سکیم کیلئے 20 کروڑ کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جس کے تحت 18 سے 45 سال تک کی بیواو¿ں سے شادی کرنے پر 2 لاکھ ملیں گے۔———–بیوائوں سے شادی کرنیوالے مردوں کو یہ چیز انعام میں ملے گی، ایسا اعلان کہ کئی لڑکے بھی خوشی خوشی راضی ہو جائیں گے———بیوائوں سے شادی کرنیوالے مردوں کو یہ چیز انعام میں ملے گی، ایسا اعلان کہ کئی لڑکے بھی خوشی خوشی راضی ہو جائیں گے———–بیوائوں سے شادی کرنیوالے مردوں کو یہ چیز انعام میں ملے گی، ایسا اعلان کہ کئی لڑکے بھی خوشی خوشی راضی ہو جائیں گے————–بیوائوں سے شادی کرنیوالے مردوں کو یہ چیز انعام میں ملے گی، ایسا اعلان کہ کئی لڑکے بھی خوشی خوشی راضی ہو جائیں گے———————-بیوائوں سے شادی کرنیوالے مردوں کو یہ چیز انعام میں ملے گی، ایسا اعلان کہ کئی لڑکے بھی خوشی خوشی راضی ہو جائیں گے

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved