تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-2

اوبر نے بجلی سے چلنے والی کاریں بھی صارفین کیلئے پیش کر دیں، ریٹ بھی انتہائی سستے ۔۔۔ طریقہ جاننے کیلئے خبر پڑھیں


دبئی(نیوزڈیسک) معروف آن لائن ٹیکسی سروس ’اوبر‘ نے متحدہ عرب امارات میں ایسی جدید ترین گاڑیاں اپنے بیڑے میں شامل کر لی ہیں کہ جان کر آپ خواہش کریں گے کہ وہ جلد سے جلد پاکستان میں بھی یہ گاڑیاں لے آئیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی کارساز کمپنی ٹیسلا کی بنائی ہوئی یہ گاڑیاں پٹرول یا کسی اور معدنی ایندھن پر نہیں بلکہ بجلی پر چلتی ہیں۔ دبئی ٹیکسی

کارپوریشن کے ساتھ اشتراک کے معاہدے کے بعد اوبر کے فلیٹ میں ٹیسلا کی 50نئی کاریں شامل کی گئی ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اوبر کی ایپلی کیشن میں ’اوبر وَن‘ (UberONE)کے نام سے ایک نیا آپشن متعارف کروادیا ہے جس کے ذریعے صارفین سفر کے لیے یہ نئی گاڑیاں منگوا سکیں گے۔ اور دبئی ٹیکسی سروس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ہم نے دبئی کو دنیا کا سمارٹ ترین شہر بنانے حکومت کے گرین اکانومی پروگرام میں بھرپور تعاون کا عزم کر رکھا ہے اور ہمارا یہ مشترکہ اقدام ہمارے اس عزم کا عکاس ہے۔ان کاروں کے متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر آنے سے نہ صرف شور اور فضائی آلودگی میں کمی لانے میں مدد ملے گی بلکہ صارفین کو بھی سستے سفر کی سہولت میسر آئے گی کیونکہ ان کاروں کا فی میل کرایہ عام کاروں کی نسبت کہیں کم ہو گا۔“—-اوبر نے بجلی سے چلنے والی کاریں بھی صارفین کیلئے پیش کر دیں، ریٹ بھی انتہائی سستے ۔۔۔ طریقہ جاننے کیلئے خبر پڑھیں————اوبر نے بجلی سے چلنے والی کاریں بھی صارفین کیلئے پیش کر دیں، ریٹ بھی انتہائی سستے ۔۔۔ طریقہ جاننے کیلئے خبر پڑھیں————اوبر نے بجلی سے چلنے والی کاریں بھی صارفین کیلئے پیش کر دیں، ریٹ بھی انتہائی سستے ۔۔۔ طریقہ جاننے کیلئے خبر پڑھیں

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved