تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
vvvvvvv

معذور خواتین کا مقابلہ حسن ، کس ملک کی خاتون نے جیت لیا؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے؟ تصاویر جاری


وارسا(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں خواتین کے مقابلہ ہائے حسن منعقد ہوتے ہیں ۔ اب پولینڈ میں تاریخ میں پہلی بار ایسی خواتین کے مقابلہ حسن کا انعقاد بھی کروا دیا گیا ہے جو معذوراوروہیل چیئر پر ہیں۔ یاہو ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق یہ مقابلہ گزشتہ روز پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ہوا جو یورپی ملک بیلاروس کی 23سالہ الیگزینڈرا شیشیکوا نے جیت لیا اور دنیا کی پہلی ’مس وہیل چیئر ورلڈ‘ کا تاج

اپنے سر پر سجا لیا۔مس وہیل چیئرورلڈ بننے کے بعد الیگزینڈرا کا کہنا تھا کہ ”میں کسی بھی طرح کی معذوری کی شکار خواتین کو یہی پیغام دیتی ہوں کہ وہ اپنی پریشانی اور خوف کے ساتھ مقابلہ کریں اور اس پر قابو پائیں۔اس سے انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے گا۔“ جنوبی افریقہ کی لیبوہینگ مونیاتسی اس مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی۔ اس مقابلے کی بانی اور جیوری کی صدر کیترزیانا بھی معذور اور وہیل چیئر پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ”اس مقابلے کا مقصد وہیل چیئر پر موجود خواتین کے امیج کو تبدیل کرنا ہے تاکہ لوگ انہیں محض اسی ایک حوالے سے نہ پہچانیں۔ معذور خواتین بھی خوبصورت ہوتی ہیں لیکن لوگوں کی توجہ صرف ان کی معذوری پر ہی ہوتی ہے۔“

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved