تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
XXXXXXX

ٹریفک سگنل توڑنے پر موت کی سزا


فلوریڈا(نیوزڈیسک ) امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹریفک سگنل توڑ کرفرار ہونے والی خاتون ڈرائیور کو پولیس نے گولی مار کرہلاک کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ فلوریڈا کے شہر میامی بیچ میں اس وقت پیش آیا جب گاڑی میں سوار خاتون نے انتہائی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریفک سگنل توڑا اور دوسری گاڑی سے جاٹکرائی ۔اسی اثنا میں خاتون نے فرار ہوتے ہوئے مبینہ طور پر پولیس افسر کو

ٹکرماردی جس پر ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے براہ راست فائرنگ کرکے خاتون کو ہلاک کردیا۔میامی بیچ پولیس کے سربراہ ڈینل اوٹس کا کہنا ہے کہ خاتون ڈرائیور نے گاڑی کے باہر کھڑے پولیس اہلکار کو ٹکر ماری اور بھاگنے کی کوشش کی جس پر اہلکار نے فائرنگ کی ۔گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوگئی جسے موقع پر طبی امداد دی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اورہسپتال پہنچے سے قبل دم توڑ گئی۔پولیس نے واقعہ میں ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت اور تفصیلات جاری نہیں کیں اور نہ ہی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی ہے۔ دوسری جانب واقعہ پر شہریوں نے پولیس کے رویے پر سخت غصے کا اظہار کیا ہے اور سوشل میڈیا پرپولیس کے کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved