تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
whats app

’’واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشی کی خبر ‘‘ اب آپ واٹس ایپ کے ذریعے اپنے ذاتی نمبر پر بھی کا ل کر سکتے ہیں ۔۔ طریقہ کیا ہے ؟


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ آئے روز صارفین کے لئے نئے سے نئے فیچر متعارف کر ا رہا ہے ، آنے والے کچھ روز میں واٹس ایپ کے صارفین واٹس ایپ سے لاینڈ لائن نمبروں پر بھی کال کر سکیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ میں لینڈ لائن نمبر پر کال کرنے کی سہولت سے لوگوں کے لئے اپنی نجی اور پروفیشنل زندگی میں آسانیاں میسر آ سکیں گی ۔ مگر اہم بات یہ ہے کہ

واٹس ایپ بزنس ایپ کے ساتھ کمپنی کے لینڈ لائن نمبر کو منسلک کیا جا سکے گا اور اس طرح سے وہ اپنے نجی نمبروں کو سینکڑوں یا ہزاروں اجنبیوں کے ہاتھوں میں بھی جانے سے روک سکیں گے ، کمپنیوں کے صارفین کے پیغامات اور کالز لینڈ لائن نمبر تک رسائی حاصل کر سکیں گے ،مگر بزنس اکاونٹ صارفین اپنے موبائل پر بھی انہیں دیکھ سکیں گے ۔ ‎‎

whattsappp

Image result for WHATSAPP USE

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved