تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1-Recovered-Recovered-Recovered

آدم خوروں نے عوام کو خوفزدہ کر دیا، شہروں میں رات کے وقت کرفیو نافذ


نیو یا رک (نیوزڈیسک)جنوبی ملاوی میں آدم خوروں جیسا برتاؤ کرنے کے الزام میں کم از کم 5افراد کو ہلاک دیا گیا ہے۔ملک کے جنوبی حصے میں آدم خوروں کے باعث خوف پھیلنے کے بعد اقوام متحدہ نے 2 اضلاع میں سے اپنے عملے کے ارکان کو نکل جانے کا کہا ہے۔حکومت کی جانب سے مزید ہلاکتوں کو روکنے کے پیش نظر رات کے وقت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ کا ایک

رپورٹ میں کہنا تھا کہ بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آدم خوروں کے حوالے سے یہ افواہیں موزمیبیق سے شروع ہوئیں اور ملاوی کی سرحد تک پھیل گئیں۔تاحال یہ واضح نہیں کہ آخر یہ خوف و ہراس پھیلا کیسے لیکن خبر رساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاؤں کے رہائشیوں نے ’آدم خوروں‘ کو پکڑنے کے لیے سڑک پر ناکہ بندی کر رکھی تھی جبکہ اسی دوران ’’آدم خور ‘‘ ہونے کے شبے میں 5افراد کو ہلاک بھی کردیا گیا ہے۔ملاوی کے صدر پیٹر موتھریکا نے ان ہلاکتوں کی تحقیقات کرنے کا کہا ہے۔ ان کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ معاملہ ساری حکومت کے لیے انتہائی باعث تشویش ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کو روکنے کے پیش نظر رات کے وقت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور یہ کرفیو کے تحت لوگوں کو صبح 7سے شام 5بجے تک باہر نکلنے کی اجازت ہوگی۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے اپنے عملے کے ارکان کو کسی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ہے ۔واضح رہے کہ ملاوی دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک ہے اور یہاں کئی امدادی ادارے اور غیر سرکاری تنظیمیں کام کرتی ہیں۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved