تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-2

80ہزار روپے میں شادی کیلئے نوجوان مسلمان دلہنیں فروخت


نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی شہر حیدرآباد اور اس کے گردونواح میں کم سن لڑکیوں کی بوڑھے عرب باشندوں سے شادیوں کا معاملہ کافی عرصے سے میڈیا میں زیربحث ہے۔ اب یہ شادیاں کروانے والے ایک دلال نے ایسے انکشافات کر دیئے ہیں کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 30سالہ حاجی خان نامی یہ درازقامت دبلا پتلا شخص ان شادیوں میں بروکر کا کردار ادا کرتا تھا

تاہم اب وہ پولیس کا مخبر بن چکا ہے۔ اس نے ’تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن سے گفتگو کرتے انکشاف کیا ہے کہ ”میں فی شادی 10ہزار بھارتی روپے (تقریباً 16ہزار پاکستانی روپے) کمیشن لیتا تھا۔ میں عرب باشندوں کی بھارتی لڑکیوں سے دو طرح کی شادیاں کرواتا تھا، ایک پکی اور دوسری ٹائم پاس۔ پکی شادی میں عرب شہری دلہن کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے اور ٹائم پاس شادی تب تک چلتی تھی جب تک عرب شہری بھارت میں موجود رہتا تھا، واپس جانے سے پہلے وہ اپنی دلہن کو طلاق دے دیتا تھا۔“حاجی خان نے مزید بتایا کہ ”جب کوئی عرب شہری ہم سے رابطہ کرتا ہے تو ہم 20سے 30لڑکیاں ہوٹل میں قطار میں کھڑی کر دیتے اور وہ ان میں سے کوئی پکی یا عارضی شادی کے لیے ایک منتخب کر لیتا ہے۔ باقی لڑکیوں کو 200روپے دے کر واپس گھر بھیج دیا جاتا ہے۔عرب باشندے ان لڑکیوں کے عوض ان کے والدین کواوسطاً 80ہزار روپے تک ادا کرتے ہیں۔ یہ عرب باشندے اپنے ساتھ استعمال شدہ عروسی لباس، صابن اور رات کو پہننے والے کپڑے لے کر آتے اور ان میں سے زیادہ تر ٹائم پاس شادیاں ہی کرتے ہیں اور شادی کے وقت ہی بعد کی کسی مقررہ تاریخ کے طلاق نامے پر بھی دستخط کر دیتے ہیں۔ جب وہ لوگ بھارت چھوڑ کر چلے جاتے، تب ہم یہ طلاق نامہ ان لڑکیوں کو دے دیتے ہیں۔یہ تمام شادیاں مسلمان نکاح خواں اور قاضی کرواتے ہیں جو بوقت ضرورت پیسوں کے عوض لڑکیوں کی عمر بھی زیادہ لکھ دیتے ہیں کیونکہ اکثر لڑکیاں کم سن ہوتی ہیں اور ابھی شادی کی قانونی عمر کو نہیں پہنچی ہوتیں۔ان لڑکیوں میں سے اکثر کو یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ شادی کے 15سے 20دن بعد انہیں طلاق ہو جائے گی۔“

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved