تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
icc

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ، آئی سی سی نے پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری کر دی


آکلینڈ(نیوزڈیسک)ولڈ الیون کے پاکستان کے کامیاب دورے نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموار کردی ہیں اورآج آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹیو کا اجلاس ہوگا جس میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج آکلینڈ میں منعقد ہو گا،اس موقع پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا،

ورلڈ الیون کے دورے کی سیکیورٹی رپورٹ بھی زیر بحث آئے گی، میٹنگ میں سی ای او پی سی بی سبحان احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیئرمین نجم سیٹھی بھی نیوزی لینڈ میں ہی موجود ہیں، وہ سری لنکا کو ٹی ٹوئنٹی میچ اور ویسٹ انڈین بورڈ کو سیریز کیلیے پاکستان آمد پرقائل کرنے کی کوشش کریں گے۔–پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ، آئی سی سی نے پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری کر دی

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved