تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Pakistani prime minister Nawaz Sharif speaks during the Summit for Refugees and Migrants at U.N. headquarters, Monday, Sept. 19, 2016. (AP Photo/Seth Wenig)

عمران خان کی گرفتاری کا حکم سنتے ہی نواز شریف نے بڑا علان کر دیا ۔۔ ملکی سیاست میں ایک بار پھرکھلبلی مچ گئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف آج لندن سے وطن واپس پہنچیں گے اور کل احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق نواز شریف آج رات لندن سے وطن واپس پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کل تین نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت میں پیش ہوں گے جہاں ان پر اور شریک

ملزمان مریم صفدر اورکیپٹن(ر)صفدر پر فرد جرم عائد کیئے جانے کا امکان ہے-احتساب عدالت کی9اکتوبرکو ہونے والی سماعت پر نوازشریف کے وکیل نے سماعت 15دن کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سماعت کے 12اکتوبر تک ملتوی کردی تھی-قانونی ماہرین کا کہنا ہے نوازشریف اگر احتساب عدالت میں پیشی کے لیے واپس نہ آئے تو ان کے بیٹوں حسن اور حسین نوازکی طرح انہیں بھی اشتہاری قرار دینے کی کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے-خیال رہے کہ احتساب عدالت نے 9 اکتوبر کو سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو کے تین ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن (ر)محمد صفدر پر فرد جرم کے لئے 13 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی تھی جبکہ عدالت نے حسن اور حسین نواز کا مقدمہ الگ کردیا تھا۔‎‎‎

imran khan

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved