تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
naeem-ul-haq

تحریک انصاف کے ترجمان کا پاک فوج کےسربراہ کو اہم مشورہ ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم ترین تشویشناک راز بھی آرمی چیف تک پہنچا دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بری طرح لڑکھڑا رہی ہے۔ آرمی چیف معیشت کے حوالے سے حکومت کے اعداد و شمار پر بالکل یقین نہ کریں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا کراچی میں خطاب کافی اہم تھا۔ آرمی چیف حکومت کے اعداد و شمار پر بالکل یقین نہ کریں بلکہ معاشی ماہرین

سے بریفنگ لیں۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی ایک کٹھ پتلی وزیر اعظم ہیں جو ابھی تک نواز شریف کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔تحریک انصاف کا نئے انتخابات کا مطالبہ بالکل جائز ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے پارٹی رہنما بابر اعوان کو فاٹا کے خیبر پختونخو میں انضمام کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے کی ہدایت کی ہے۔ فاٹا کے حوالے سے پاکستان کے شریر ترین سیاستدان فضل الرحمان نے پھر کچھ آوازیں نکالی ہیں۔‎‎

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved