تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1-Recovered-Recovered-Recovered-Recovered-Recovered

ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو واضع اشارہ دے دیا


دبئی(نیوز ڈیسک) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیو ں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو پورا موقع دیا ہے تاہم جو کھلاڑی ناکام ہوئے ہیں ان کے پاس اب اس بات کا جواز نہیں ہے کہ انہیں موقع نہیں مل سکا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر نے ناکام کھلاڑیوں کی سرزنش کی اور انہیں تنبیہہ کی کہ ڈومیسک سیزن چل رہا ہے، اس لئے آپ جائیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں اور اپنی

خامیوں پر قابو پائیں۔13 ماہ قبل پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی تاہم اس کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں مسلسل خراب کارکردگی دکھانے کے بعد اب تنزلی کا شکار ہیں۔مکی آرتھر کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ ٗآسٹریلیا کے بعد تیسری ٹیسٹ سیریز ہاری ہے۔پاکستان نے مصباح الحق کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو سیریز جیتی جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز دو دو میچوں سے برابر رہی تھی ٗپاکستانی ٹیم کو گذشتہ گیارہ میں سے 9ٹیسٹ میچوں میں شکست ہوئی ۔مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اب اگلا ٹیسٹ آٹھ ماہ بعد کھیلے گی ٗآئر لینڈ میں ایک ٹیسٹ اور انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ ہونا ہیں ٗ آپ اپنی خامیوں پر قابو پائیں اور پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کریں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مکی آرتھر ہار کے بعد اپ سیٹ تھے ان کے لہجے میں تلخی دکھائی نہیں دی تاہم ان کی باتوں سے لگ رہا تھا کہ وہ شکست کے بعد اپ سیٹ ہیں۔

Image result for ‫ہیڈکوچ مکی آرتھر‬‎

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved