تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1-Recovered copy

عائشہ گلا لئی ڈپریشن کا شکار ہو گئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی ڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں، ڈاکٹروں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ خود کو ٹینشن سے مکمل طور پر پرہیز کریں اور مکمل آرام کریں،ورنہ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے خطرناک مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تنازعہ کے بعد عائشہ گلالئی گو نا گوں مسائل کا شکار ہو چکی ہیں۔ جس میں

 

معاشی، سماجی ، معاشرتی اور سیاسی مسائل شامل ہیں۔ جنہوں نے ان کی جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب کئے ہیں۔ جس سے ان کے وزن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈپریشن سے شدید متاثر ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی وفاقی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتال پولی کلینک پہنچ گئی ہیں۔ ہسپتال پہنچ کر ڈپریشن کے ماہر ڈاکٹر سے اپنی صحت کے بارے میں مشورہ کیا ہسپتال میں عائشہ گلا لئی خاموش اور خفیہ طریقہ سے آئی تھی تاکہ میڈیا کی آنکھ سے دور رہ سکے۔ ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ عائشہ گلا لئی کو ڈپریشن کا مرض لاحق ہے جس سے ان کی طبیعت ناساز ہو چکی ہے اور ان کی معمول کی سرگرمیوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ابتدائی معائنہ کے بعد دوائیاں دے کر عائشہ گلا لئی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ آن لائن نے جب ہسپتال کے ترجمان سے رابطہ کیا تو انہوں نے خبر کی نہ تردی کی ہے اور نہ تصدیق بلکہ خاموشی اختیار کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی ڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved