تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb

پاکستان میں 16رکنی گروہ پکڑا گیا، نوجوان لڑکوں لڑکیوں کو منشیات اور جسم فروشی کے دھندے میں کیسے شامل کیا جارہا ہے؟ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی


کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہرکے بلاک 17میں 16رکنی گروہ کے انکشاف ہو ا ہے ،جو نوجوان لڑکے ،لڑکیوں کو منشیات فروشی اور فحاشی کے مکروہ دھندے میں شامل ہے ۔نجی چینل کے مطابق16رکنی گروپ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رہائشی پراجیکٹ میں فلیٹ کرائے پر لے چکے ہیں ،جس میں وہ نوجوان لڑکوں ،لڑکیوں میں دوستیاں کروا کے فحاشی کرنے کی سہولیات فراہم

کرتی ہیں ،جبکہ خفیہ کیمروں سے ان کی ریکارڈنگ کرنے کے بعد ان کو بلیک میل کرکے منشیات فروشی کے دھندے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق منشیات کرسٹل اور آئس کی شکل میں فروخت ہو رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق مکروہ دھندے میں شامل اس گروہ اب تک کئی نوجوانوں کی زندگیاں خراب کرنے کے ساتھ ،ساتھ مالی طور پر بھی کافی فوائد لے چکا ہے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved