تاریخ: ہفتہ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2017
Untitled-1-Recovered copy

چینی جہازوں نے امریکی جہاز کو مار بھگایا


بیجنگ(نیوز ڈیسک) امریکہ نے کمال چالاکی سے کام لیتے ہوئے ایک جانب تو شمالی کوریا کا ہنگامہ کھڑا کیا لیکن دوسری جانب خاموشی سے اپنے ڈسٹرائر بحری جہاز کو بحیرہ جنوبی چین میں داخل کردیا، لیکن شایداسے اندازہ نہیں تھا کہ چین اس کی حرکتوں پر نظر رکھے ہوئے تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق چین نے امریکہ کی اس مکارانہ چال پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک جنگی بحری

 

جہاز اور متعدد جنگی ہوائی جہازوں کو بحیرہ جنوبی چین کے جزائر کے دفاع کے لئے بھیج دیا ہے۔ چینی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ چپکے سے اس کے علاقے میں داخل ہونے والے امریکی بحری جہاز کوبھگادیا گیا ہے۔ چینی حکام نے وارننگ جاری کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ اگر امریکہ نے دوبارہ اس طرح کی حرکت کی تو اس کے نتائج خطرناک ہوں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی امریکہ متنازع پارسل آئی لینڈز کی جانب کئی بار اپنے بحری جہازوں کو بھیج کر اشتعال انگیزی کرچکا ہے، لیکن ہر بار اسے شرمندہ ہوکر بھاگنا پڑا ہے۔ ان جزائر پر تائیوان اور ویتنام بھی دعویٰ ملکیت رکھتے ہیں، اور امریکہ چین کی مخالفت میں ان دونوں ممالک کی ہر ممکن حمایت کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے تازہ ترین واقعے پر ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ ”چین کی خود مختاری اور سلامتی کا احترام کیا جائے۔“امریکہ نے کمال چالاکی سے کام لیتے ہوئے ایک جانب تو شمالی کوریا کا ہنگامہ کھڑا کیا لیکن دوسری جانب خاموشی سے اپنے ڈسٹرائر بحری جہاز کو بحیرہ جنوبی چین میں داخل کردیا۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
id card
شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس
ali dar
حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ گرفتاری کی تمام تیاریاں مکمل ۔۔ عین موقع پراسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بڑا جھٹکا دیدیا
burma
آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی
peer pagarha
پاکستان میں الیکشن 2028۔۔ اعلان ہو گیا
muhammad-amir
بہت بڑی خوشخبری ۔۔ مخالفوں کے چھکے چڑانے پاکستان کا ایسا کھلاڑی واپس آ پہنچا کہ سری لنکن ٹیم پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ قومی ٹیم میں جشن کا سماں
saudi
سعودی عرب میں ماتمی فضا ۔۔ اہم ترین حکومتی شخصیت انتقال کر گئیں

تازہ ترین ویڈیو
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
کس فوجی دورِ حکومت میں شریف خاندان نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس جمع کر وایا؟ اندر کی خبر آگئی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
شریف خاندان کی سالانہ آمدنی چند لاکھ اور سرمایہ کاری کروڑوں اربوں میں نکلی
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
عماد وسیم کے آؤٹ ہوتے ہی رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران افغان جلیبی گانا شروع کردیا ۔۔ جس کے بعد انکا مائیک بند کردیا گیا
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
“ملزم کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں اپنے پاس بیٹھے شخص پر چلا کر کہتے ہیں کہ تم آئی ایس آئی سے ہو یا آئی بی سے۔۔۔ اور وہ شخص ڈر کا مارا اٹھتا ہے اور۔۔۔
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
جسٹس جاوید اقبال کا نیب کا سربراہ بننے کی خبر آتے ہی پی ٹی آئی سرگرم اور نیا کام شروع کردیا
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟  حقیقت سامنے آگئی
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے پاک فوج سے استعفٰی کیوں دیا ، کن باتوں سے مایوس تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved