تاریخ: جمعہ‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2017

ادارہ قومی بچت حکام کے مطابق لاکھ روپے والے بانڈز پر جہاں ماہانہ منافع ملے گا


کراچی (نیوز ڈیسک) ادارہ قومی بچت حکام کے مطابق لاکھ روپے والے بانڈز پر جہاں ماہانہ منافع ملے گا وہیں ان بانڈز کا خریدار انعام کا بھی اہل ہو گا جس کا اعلان قرعہ اندزی کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ادارہ شہدا ویلفیئر اکاؤنٹ اور معذور افراد کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ بھی جلد لانچ کرے گا۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی سرمایا کاری کے حوالے سے پرکشش سکیم کا اجراء

جلد کیا جائے تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت حکام کے مطابق لاکھ روپے والے بانڈز پر جہاں ماہانہ منافع ملے گا وہیں ان بانڈز کا خریدار انعام کا بھی اہل ہو گا جس کا اعلان قرعہ اندزی کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ادارہ شہدا ویلفیئر اکاؤنٹ اور معذور افراد کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ بھی جلد لانچ کرے گا۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی سرمایا کاری کے حوالے سے پرکشش سکیم کا اجراء جلد کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت کے مطابق بہبود اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر ٹیکس ختم کرنے کے لیے فنانس ایکٹ میں ترمییم کی جائے گی۔ گا۔ حکام کا کہنا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت کے مطابق بہبود اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر ٹیکس ختم کرنے کے لیے فنانس ایکٹ میں ترمییم کی جائے گی۔

ishaq dar imran khan challenge

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ دے دی
سیہون خودکش حملے کے گرفتار دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات
پشاور میں خود کش دھماکے سے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور محافظ سمیت شہید
پنجاب اسمبلی میں میجر محمد اسحاق کی بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے قرار داد جمع
جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved