تاریخ: جمعہ‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2017

شمالی کوریا کا کھلا خط دراصل ’ہرزہ سرائی‘ ہے، آسٹریلیا


سڈنی:   ۰ نیوز ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بْل نے شمالی کوریا کی طرف سے متعدد ممالک کو ارسال کئے گئے کھلے خط کو ’’ہرزہ سرائی‘‘ قرار دے دیا ہے۔آسٹریلوی حکام کے مطابق خط میں شمالی کوریا کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی برادری خود کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دور رکھے۔ شمالی کوریا کی خارجہ امور کمیٹی کی طرف سے یہ خط ستمبر کے اواخر میں کئی ممالک

روانہ کیا گیا تھا جس میں آسٹریلیا بھی شامل تھا۔اس خط کے متن کے مطابق پر امن ممالک کو امریکی صدر کے تکبرانہ رویوں سے دوری اختیار کر لینا چاہئے کیونکہ ٹرمپ اس دنیا کو جوہری جنگ کے دہانے پر لانا چاہتے ہیں۔………..شمالی کوریا کا کھلا خط دراصل ’ہرزہ سرائی‘ ہے، آسٹریلیاشمالی کوریا کا کھلا خط دراصل ’ہرزہ سرائی‘ ہے، آسٹریلیاشمالی کوریا کا کھلا خط دراصل ’ہرزہ سرائی‘ ہے، آسٹریلیا

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ دے دی
سیہون خودکش حملے کے گرفتار دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات
پشاور میں خود کش دھماکے سے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور محافظ سمیت شہید
پنجاب اسمبلی میں میجر محمد اسحاق کی بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے قرار داد جمع
جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved