تاریخ: جمعہ‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2017

حسن علی دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے


شارجہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 46 سالہ تاریخ کا شاندار ترین کارنامہ سر انجام دے ڈالا ہے ۔23 سالہ حسن نے سری لنکا کیخلاف چوتھے ون ڈے میں 3 شکار کرکے کیریئر کے 25 ون ڈے میچز میں اپنی وکٹوں کی تعداد 54 کرلی ۔ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں

25 میچز کھیلنے کے بعد کسی فاسٹ باؤلر نے اتنی وکٹیں حاصل نہیں کی تھیں ۔
Untitled-1 copy

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ دے دی
سیہون خودکش حملے کے گرفتار دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات
پشاور میں خود کش دھماکے سے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور محافظ سمیت شہید
پنجاب اسمبلی میں میجر محمد اسحاق کی بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے قرار داد جمع
جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved