تاریخ: جمعہ‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2017

آخر کار برما کی چڑیل ’’آن سانگ سوچی‘‘ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچی


لندن(نیوزڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے والی آنگ سانگ سوچی کا نام آکسفورڈ کے کالج سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر خاموش نہیں بیٹھے ۔ آکسفورڈ کے طلبہ نے سوچی کا نام اپنے کالج کے کامن روم سے احتجاجاً ہٹا دیا۔میانمار کی

نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کا نام ہٹانے کیلئے باقائدہ طلبہ کی جانب سے ووٹنگ کی گئی جس میں زیادہ تر طالب علموں نے سوچی کے خلاف ووٹ ڈالا جس کے بعد ان کا نام کامن روم سے ہٹادیا گیا۔طلبہ نے قرارداد میں کہا کہ آنگ سانگ سوچی کا میانمار کی ریاست راکھائن میں روہنگیا افراد کے قتل عام، اجتماعی زیادتی اور انسانی حقوق کی دیگر پامالیوں کی مذمت نہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ قراردار میں کہا گیا کہ سوچی نے ان اصولوں کا ہی پاس نہیں رکھا جس کے لئے وہ کبھی آواز اٹھایا کرتی تھیں اس لیے ہم سوچی کی خاموشی اور ان کے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر سخت مذمت کرتے ہیں۔اس سے قبل اسی کالج نے اپنے مرکزی دروازے سے میانمارمیں جاری مسلمانوں کی نسل کشی پرمنافقت کا مظاہرہ کرنے اورخاموشی اختیار کرنے پر خاتون رہنما آنگ سان سوچی کا پورٹریٹ اتار دیا تھا۔واضح رہے کہ آنگ سانگ سوچی نے اسی کالج سے 1967 میں تعلیم حاصل کی تھی جبکہ یونیورسٹی نے 2012 میں انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ دی تھی۔‎‎

Burma killing8

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ دے دی
سیہون خودکش حملے کے گرفتار دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات
پشاور میں خود کش دھماکے سے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور محافظ سمیت شہید
پنجاب اسمبلی میں میجر محمد اسحاق کی بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے قرار داد جمع
جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved