تاریخ: جمعہ‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2017

خطرناک ترین پولیس مقابلہ ,,55اہلکار جان سے گئے


قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کی الجیزہ گورنری میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبا دلے اور تصادم سے مرنے والوں کی تعداد 35 سے بڑھ کر 55 ہو گئی ہے جبکہ اس کارروائی میں متعدد زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پولیس نے الجیزہ گورنری اور اطراف میں پھیلے
دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کارروائی شروع کی۔ دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ

کردی جس کے نتیجے میں الواحات کے مقام پر کم سے کم پینتیس پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔مصریسیکیورٹی انفارمیشن سینٹر کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکام کو الجیزہ گورنری اور اس سے متصل صحرائی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں۔ پولیس نے گنجان آباد علاقے میں مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش شروع کی۔ دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر فائرنگ کرتے ہی دہشت گردوں کی جانب سے جوابی فائرنگ شروع کردی گئی جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار مارے گئے۔
دہشت گردوں کی کارروائی کے بعد مزید نفری طلب کی گئی جس نے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف مزید سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔——————-قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کی الجیزہ گورنری میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبا دلے اور تصادم سے مرنے والوں کی تعداد 35 سے بڑھ کر 55 ہو گئی ہے جبکہ اس کارروائی میں متعدد زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پولیس نے الجیزہ گورنری اور اطراف میں پھیلے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کارروائی شروع کی۔ دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں الواحات کے مقام پر کم سے کم پینتیس پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔مصریسیکیورٹی انفارمیشن سینٹر کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکام کو الجیزہ گورنری اور اس سے متصل صحرائی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں۔ پولیس نے گنجان آباد علاقے میں مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش شروع کی۔ دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر فائرنگ کرتے ہی دہشت گردوں کی جانب سے جوابی فائرنگ شروع کردی گئی جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار مارے گئے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ دے دی
سیہون خودکش حملے کے گرفتار دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات
پشاور میں خود کش دھماکے سے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور محافظ سمیت شہید
پنجاب اسمبلی میں میجر محمد اسحاق کی بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے قرار داد جمع
جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved