تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

لہسن قدرتی اینٹی بائیوٹک ‘ کھانسی، نزلہ اور زکام سمیت متعددبیماریوں سے محفوظ


لندن( نیوز ڈیسک)۔ لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے استعمال سے سینکڑوں اقسام کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔انسان قدیم زمانوں سے لہسن کا استعمال کرتا آیا ہے قدیم رومن، مصری، ایرانی،عرب، چائینز اور دنیا کی مختلف اقوام نے لہسن کے فوائد کوتسلیم کیا ہے جب کہ لہسن کو مصالحہ جات کا ”سردار“ بھی کہا گیا ہے۔لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے، سردیوں میں اس کے استعمال سے انسان

کھانسی، نزلہ اور زکام سے محفوظ رہتا ہے۔ لہسن میں وٹامن سی 15فیصد، وٹامن بی سکس17فیصد، پروٹین1.8فیصد، مینگانیز23فیصد اور فائیبرکی مقدار0.6فیصد ہے جودیگر سبزیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔لہسن کاکھانے میں استعمال خون کو پتلا کرتا ہے جس سے دل کو خون جسم تک پہنچانے میں آسانی ہوتی ہے اور یہ دل کے امراض کو روکنے اوربند شریانوں کو کھولنے میں بھی معاون ثابت ہوتاہے جبکہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے لہسن بہترین دوا بھی ہے۔دل کی شریانیں بند ہونے کی شکایت پر خالی پیٹ لہسن کا استعمال طبیعت بحالی میں جادوئی اثررکھتا ہے جب کہ خالی پیٹ لہسن کااستعمال پیٹ میں موجود بیکٹیریا کو کمزورکردیتا ہے جس سے بیکٹیریا لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پاتا اورانسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔اسی طرح اگرجلدی بیماریوں کاسامنا ہے تو خوراک میں لہسن کی مقدار بڑھادیں، لہسن جسم سے زہریلے اور کثیف مادوں کو خارج کرنے میں مدد کرتا ہے اور جلد کو تر وتازہ بناتا ہے۔ قدیم یونانی لہسن کو تھکن سے بچاؤ اور انرجی بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے تھے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved