تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

پاکستانی خبردار ۔۔ ہوشیار ہو جائیں ۔۔ محکمہ صحت نے خبردار کر دیا


لاہور( این این آئی )محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے ہفتہ بھر سموگ کی لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں تک بارش کا بھی کوئی امکان نہیں۔ جبکہ محکمہ صحت نے سموگ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر بارے آگاہی مہم تیز کر دی ۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں بارش نہ ہونے کے باعث سموگ کی صورتحال بر قرار رہے گی ۔ محکمہ

صحت کا کہنا ہے کہ 11نکات پر مشتمل آگاہی مہم میں تیزی لاتے ہوئے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ پانی پئیں،زیادہ سے زیادہ وقت گھروں میں گزاریں، گھروںکی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں، گھروں کی صفائی کے دوران جھاڑوں کی بجائے گیلا کپڑا ستعمال کریں،گھر سے باہر نکلتے وقت چشمے کا استعمال کریں اور سفر کے دوران یا بعد میں آنکھوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں، ہلکا اور ڈھیلا ڈالا لباس پہنیں، سر پر ٹوپی یا رومال ضرور رکھیں اور ناک اور منہ کو ماسک یا رومال سے ڈھانپ کر رکھیں ، بہت ٹھنڈے مشروبات پینے سے اجتناب کریں،تعمیراتی جگہوں او کوڑا کرکٹ والی متعفن جگہوں پر بھی توجہ دیں تاکہ ڈھول یا مٹی وغیرہ نہ اڑے ، اپنی گاڑیوں کا معائنہ کرائیں تاکہ دھویں کی وجہ سے ماحول میں آلودگی کم سے کم ہو اور زیادہ سے زیادہ سفر کرنے سے گریز کریں جبکہ بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دیں او ران کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔‎————————–گھر سے باہر نکلتے وقت چشمے کا استعمال کریں اور سفر کے دوران یا بعد میں آنکھوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں، ہلکا اور ڈھیلا ڈالا لباس پہنیں، سر پر ٹوپی یا رومال ضرور رکھیں اور ناک اور منہ کو ماسک یا رومال سے ڈھانپ کر رکھیں ، بہت ٹھنڈے مشروبات پینے سے اجتناب کریں،تعمیراتی جگہوں او کوڑا کرکٹ والی متعفن جگہوں پر بھی توجہ دیں تاکہ ڈھول یا مٹی وغیرہ نہ اڑے ، اپنی گاڑیوں کا معائنہ کرائیں تاکہ دھویں کی وجہ سے ماحول میں آلودگی کم سے کم ہو اور زیادہ سے زیادہ سفر کرنے سے گریز کریں جبکہ بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دیں او ران کی صحت کا خاص خیال رکھیں

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved