تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

مزید بارشیں !موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے دھماکے دار خبر سنادی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں میں تاخیرکے باعث نومبراوردسمبرمیں دھندکاسلسلہ جاری رہے گا جبکہ نومبر کے وسط سے دسمبر کے آخرتک گہری دھند کاامکان ہے ،اسموگ اوردھندآنکھوں اورگلے کی بیماریوں کا موجب بن سکتے ہیں جبکہ سانس میں تکلیف کا باعث بھی بن سکتی ہے۔جمعہ کو محکمہ موسمیات نے نومبر اوردسمبرمیںموسم سے متعلق

رپورٹ جاری کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہبارشوں میں تاخیرکے باعث نومبراوردسمبرمیںدھندکاسلسلہ جاری رہے گا،نومبر کے وسط سے دسمبر کے آخرتک گہری دھند کاامکان ہے ۔پنجاب اوربالائی سندھ کے علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے،خیبرپختونخوا کے وسطی اورزیریں علاقوں میں بھی دھند پڑیگی، اسموگ اوردھند آنکھوں اورگلے کی بیماریوں کا موجب بن سکتے ہیں ،اسموگ سانس میں تکلیف کا باعث بھی بن سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسموگ کی صورتحال زرعی سرگرمیوں کوبھی متاثر کرسکتی ہےدھند اور سموگ کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، بارش کا دور دور تک کوئی امکان نہیںپنجاب کے مختلف شہروں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی، دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشن کو بھی بند کیا گیا۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور میں دھند اور سموگ شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے، لوگ تیزی سے گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ادھر قصور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، ساہیوال، ملتان سمیت دیگر شہروں میں بھی دھند اور سموگ کی شدت کم نہ ہوسکی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں دھند اور سموگ کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، بارش کا دور دور تک کوئی امکان نہیں

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ
قطری شہزادے کے ملک میں آتے ہی ہنگامی صورتحال عدالتیںبھی حرکت میں آگئیں، بڑی پابندی عائد ہونے کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved