تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

اب سو روپے کے ریچارج پر کوئی کٹوتی نہیں ہو گی؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تجویز پیش کی ہے کہ500روپے یا اس سے کم بیلنس رکھنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس کی چھوٹ دی جائے ۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے قائمہ کمیٹی برائے انفار میشن ٹیکنالوجی نے سینیٹر شاہی سید سےملاقات

کی اور اس دوران فیڈر ل بورڈ آف ریونیو کو موبائل فون صارفین سے اکھٹا ہونے والے ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم کی تمام تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔کمیٹی کے ممبران نے آگاہ کیا کہ اس وقت ملک میں 135ملین موبائل فون صارفین ہیں ۔اس میٹنگ کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔…………………………..اب سو روپے کے ریچارج پر کوئی کٹوتی نہیں ہو گی؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved