تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

برہنہ گھمانے کے پیچھے کون——عظمت گل


ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کو برہنہ گھمانے والے ملزمان گرفتار تو ہو گئے مگر ان کو بچانے کیلئے کون سرگرم ہے اس کا بھانڈا تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے پھوڑ دیا ہے _
لڑکی کو برہنہ کرکے گھمانے کے معاملے پر ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان/ٹانک سے ممبر قومی اسمبلی داوڑ خان کنڈی

نےچیرمین تحریک انصاف کو خط لکھ ڈالا ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ لڑکی کو برہنہ کرنے والے ملزمان کی پشت پناہی صوبائی وزیر مال علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں کیونکہ واقعے میں نامزد ملزمان علی امین گنڈا پور کے قریبی رشتہ دار ہیں، خط کے متن کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان واقعے کا مرکزی روپوش ملزم صوبائی وزیر کے رشتہ داروں کے پاس ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انسانیت سوز واقعے سے علاقے میں پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، خط میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبائی وزیرمال علی امین گنڈا پور خلاف کاروائی کی جائے _

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved