تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

ایک بچے کی دومائیں۔۔۔مگر کیسے۔۔۔ لاہور میں پیش آیا انوکھا ترین واقعہ


لاہو ( نیوز ڈیسک ):سیشن عدالت میں اپنی نوعیت کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ،چھ سالہ بچے جمشید کی دعویدار دو مائیں سامنے آ گئیں ۔دونوں مائیں عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرواتے رو پڑیں ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دی ۔اس انوکھے کیس پر عدالتی عملے سمیت وکلا بھی حیران ہیں دوست کو چھ سال پہلے بیٹا گفٹ کیا تھا تاہم اب

دوست ارشد کی وفات ہو چکی ہے صفیہ بی بی بچے کی پرورش نہیں کر سکتی ،درخواست گزار بیوی اللہ رکھی کا کہنا ہے کہ میرے لخت جگر کو میرے حوالے کیا جائے ،تاہم دوسری جانب صفیہ بی بی نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا کہ بچے کو میں نے خود جنم دیا ہے ،اللہ رکھی اور اس کا شوہر جھوٹ بول رہے ہیں ۔تاہم عدالت نے بیان قلمبند کرنے کے بعد گواہوں کو ایک ہفتے بعد طلب کر لیا ہے ۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved