تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

چینی نوٹ پاکستان میں استعمال نہیں ہو سکتے،پاکستان


گوادر میں یہ نہیں ہونے دیں گئے، پاکستان نے چین کو انکار کر دیااسلام آباد:پاکستانی حکام نے چینی رقم کے پاکستان میں استعمال کے امکان کو مسترد کر دیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے چینی حکام کی گوادر کے علاقے میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد کر دیا،پاکستانی حکام کا کہنا ہے ایسی کوئی بھی کوشش پاکستانی کرنسی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔پاکستان حکام نے سی پیک کے

تحت ہونے والی مٹینگ میں اپنے موقف کو واضح انداز میں پیش کیا ہے،چین اپنی پالیسی کے مطابق پاکستان میں چینی کرنسی کو متعارف کروانا چاہتے ہیں جس کی بنیادی وجہ چینی حکام امریکی ڈالر اور پاکستانی روپے سے پیدا ہونے والے تناسی فرق سے بچنا چاہتے ہیں ،تاہم دونوں طرف کے حکام کرنسی کے تبادلہ کا معاہد ہ پہلے سے موجود ہے۔ینی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اس کرنسی کے استعمال پر آمادہ ہو جائے تو اسکو فائنل ڈرافٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا،دوسری طرف پاکستان حکام کا کہنا کہ چین کی طرف سے یہ ڈیمانڈ پہلے بھی کی جاچکی ہے تاہم اب دوبارہ سے چین کی حکومت نے اپنے اس مطالبے کو دوبارہ دہرایا ہے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ
قطری شہزادے کے ملک میں آتے ہی ہنگامی صورتحال عدالتیںبھی حرکت میں آگئیں، بڑی پابندی عائد ہونے کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved