تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا


لاہور( نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں نے وزیرقانون زاہد حامد کے استعفیٰ اور گرفتار کارکنان کی رہائی پر دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ جس کے بعد وزیرقانون زاہد حامد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا ددیا ہے جو کہ اب منظور کر لیا گیا ہے ۔وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور

دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے خادم حسین رضوی نے کہا کہ گرفتار اور لاپتہ کارکنوں کے فیض آباد پہنچنے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔ دھرنا ختم ہونے کے اعلان کے بارہ گھنٹے کے دوران علاقہ خالی کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ راستے فوری طور پر کھولنا شروع کر دیں گے اور جن لوگوں نے ہڑتال کی ہے وہ فوری ختم کرسکتے ہیں تو ختم کر دیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ لاپتہ کارکنوں کی فہرست موجود نہیں لیکن کئی افراد لاپتہ ہیں۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون نے بحرانی کیفیت ختم کرنے کے لیے وزارت سے رضاکارانہ طور پر اپنا استعفیٰ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوا دیا تھا جو وزیراعظم نے منظور کر لیا ہے ۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved