تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

پاکستانی موبائل کمپنیاں ایف بی آر کو 400ارب روپے ٹیکس نہیں دیتیں : چیئر مین نیب


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو تقریباً400 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس ادا نہیں کرتیں، جس کی وجہ سے قومی خزانے میں ہر سال تقریباً400 ارب روپے جمع نہیں کروایا جا رہابلکہ ایف بی آر کی کارکردگی

خصوصاً ٹیکس وصولی کے نظام میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کیلئے بہتری ملک ہے مگر ہمیں اپنے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے قانون کے مطابق ٹیکس وصول کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے7 علاقائی بیوروز ہیں جن کے انچارج متعلقہ ڈائریکٹر جنرلز ہیں جن کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ عوام کی بدعنوانی سے متعلقہ تمام شکایات کا نہ صرف قانون کے مطابق ازالہ کیا جا رہا ہے بلکہ شکایت کنندگان کو ان کی شکایات کے متعلق بروقت آگاہ کیا جا رہا ہے۔یک مرتبہ قانون کے مطابق انکوائری انوسٹی گیشن ہونے کے بعد قانون کے برخلاف کھولنے اور کسی بے گناہ کو باربار نیب میں بلانے اور مبینہ طور پر حراساں کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved