تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

پولیس افسران نے کتنی خفیہ شادیاں کر رکھی ہیں؟ آئی جی پنجاب نے تفصیلات منگوا لیں، وجہ انتہائی دلچسپ


لاہور(نیوزڈیسک ) آئی جی پنجاب نے پولیس افسران و اہلکاران سے بیگمات کی تفصیلات طلب کر لی، آئی جی پنجاب نے صوبہ بھرکے پولیس افسران اور اہلکاروں سے ان کی بیگمات کی تفصیل طلب کرلی ہیں ، اس حوالے سے افسران کو مراسلہ لکھ کر پوچھا گیا ہے کہ جن افسران نے خفیہ شادیاں کر رکھی ہیں وہ ان کی تفصیلات آئی جی آفس کو ارسال کریں ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب

عارف نواز نے صوبے بھر کے پولیس افسران کے نام ایک مراسلہ جاری کیا ہے، آئی جی آفس سے جاری مراسلے میں تمام پولیس افسران سے ان کی شادیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جن افسران واہلکاران نے خفیہ شادیاں کرکھی ہیں وہ آئی جی آفس کو تفصیلی آگاہ کریں کہ ان کی بیگمات کہاں کہاں ہیں اور ایک سے زیادہ بیگمات کی تفصیلی رپورٹ آئی جی آفس روانہ کی جائیں۔ آئی جی پنجاب کے مطابق ریٹائرمنٹ یا فوتیدگی کی صورت میں ایک سے زائد خواتین گریجویٹی کیلئے آجاتی ہیں یا عدالت چلی جاتی ہیں،اسی صورت حال سے نمٹنے کے لئے افسران سے بیگمات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ
قطری شہزادے کے ملک میں آتے ہی ہنگامی صورتحال عدالتیںبھی حرکت میں آگئیں، بڑی پابندی عائد ہونے کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved