تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

قطری شہزادے کے ملک میں آتے ہی ہنگامی صورتحال عدالتیںبھی حرکت میں آگئیں، بڑی پابندی عائد ہونے کا امکان


اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطری شہزادوں کا پاکستان میں شکار سے روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر.24 نومبر کو ایک اخبار میں خبر آئی ہے کہ قطر اور یو اےای کے حکمرانوں اور شہزادوں کو پنجاب حکومت نے شکار کی اجازت دی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق امیر قطر شیخ حماد کو ضلع بہاولنگر , وزیر خارجہ قطر حماد بن جاسم کو بھکر جھنگ اور لیہ کا علاقہ الاٹ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ

پنجاب نے پرندوں اور جانوروں کی حفاظت ایکٹ 1912 کی خلاف ورزی کی ہے۔یہ وہی شہزادے ہیں جن کا پانامہ کیس میں مسلسل ذکر ہوا ہے لیکن یہ پیش نہیں ہوئے۔عدالت ان دو ملکوں سے ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرے۔عدالت شہزادوں کی سیکیورٹی کے لیے اخراجات کی تفصیل بھی طلب کرے ۔عدالت تفصیل طلب کرے کہ جن غریب کسانوں کی فصلیں تباہ ہوتی ہیں ان کو کتنی رقم ادا کی جاتی ہے۔عدالت محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کو غیر آئینی قرار دے۔درخواست میں وفاق, سیکرٹری خارجہ اور وزیر اعلی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved