تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ


اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں انٹیلی جنس اہلکارسمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع امام بارگاہ باب العلم کے باہر گھات لگا کر بیٹھے موٹرسائیکل سوار نامعلومافراد اچانک رونما ہوئے اور کلاشنکوف کے ساتھ نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ گولیوں کی زد میں

آکر6افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے2افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہارگئے۔مقتولین میں سے ایک شخص کی شناخت حبدار حسین کے نام سے ہوئی ہے جو انٹیلی جنس بیورو کا ملازم تھا۔اطلاع ملنے پرپولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچی جنہو ں نے زخمیوں کو لاشوں سمیت ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہناہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کانتیجہ تھا یا ٹارگٹ کلنگ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور زخمیوں کے بیان سے قبل کچھ بھی کہناقبل ازوقت ہوگا۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کرکے تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوادیے ہیں جبکہ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا ہے ۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved