تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

بھارت کے خلاف کیس کیلئے پی سی بی نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی


لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کے خلاف کیس کیلئے پی سی بی نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی ہے اور ٹیم خواجہ احمد حسین اور سلمان نصیر پر مشتمل پی سی بی کی جانب سےکیس لڑیں گے ۔پاک بھارت سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کے لیے پی سی بی نے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے لیگل جنرل منیجر سلمان نصیر اور خواجہ احمد حسین پی سی بی کی

وکالت کریں گے۔آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے مابین کیس ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کو بھجوادیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ریزولیشن کمیٹی جلد کیس کیلئے ججز پینل کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے بی سی سی آئی پر 70ملین ڈالر ہرجانہ کا دعوی دائر کیا ہے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved