تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

پی سی بی کا ٹیسٹ ٹیم میں بڑے آپریشن کلین اپ کا فیصلہ


لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکا کیخلاف شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو رواں سال اکتوبر میں سری لنکا کے ہاتھوں 2ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا،جس کے بعد پی سی بی نے ٹیم میں آپریشن کلین کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ،بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو نئی ٹیسٹ ٹیم بنانے

کی ہدایت دی،قائداعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی سلیکٹرز کی ترجیح ہوں گے۔انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کے ارکان رواں ہفتے قائداعظم ٹرافی کے میچز دیکھنے کراچی آئیں گے۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved