تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیئے ؟؟


ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی محکمہ ٹریفک نے گمشدہ ڈرائیونگ لائسنس کی جگہ نیا ڈرائیونگ لائسنس نکلوانے کا طریقہ کار بتاتے ہوئے واضح کیا کہ اگر کسی شخص کا ڈرائیونگ لائسنس گم ہو جائے تو ڈرائیور پہلی فرصت میں اس کی رپورٹ درج کرائے۔رپورٹ میں لائسنس گم ہونے کی تفصیل واضح کرے پھر فیس جمع کرائے اور اگر اس کے ذمہ ٹریفک چالان ہوں تو ان کے جرمانے ادا کر کے متبادل

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے محکمہ ٹریفک سے رجوع کرے۔سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیئے ؟؟سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیئے ؟؟

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved