تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

مسجد الحرام میں زائرین کی نقل وحرکت کو محفوظ اور آسان بنانے کے لئے جدید ترین کمپیوٹر سافٹ وئیر کا استعمال


مکہ مکر مہ (نیوز ڈیسک) مسجد الحرام میں زائرین کی نقل وحرکت کو محفوظ اور آسان بنانے کے لئے جدید ترین کمپیوٹر سافٹ وئیر کی مدد لی جا رہی ہے۔لحرمین الشریفین سے متعلق انتظامی ادارے کے مطابق مکہ المکرمہ میں مسجد الحرام کے صحن، مطاف اور بالائی منازل پر زائرین کی نقل وحرکت کو آسان بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مشتمل کمپیوٹر پروگراموں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔مسجد الحرام

میں افراد کی نقل وحرکت کے انچارج’’ فارس بن فائز ملا‘‘ کے مطابق ان کا ادارہ حرم میں زائرین کی نقل وحرکت کو ہر ممکن طور پر محفوظ اورآسان بنانے کے لئے جدید ترین کمپیوٹر سافٹ وئیر کی مدد حاصل کر رہا ہے۔نہوں نے کہا کہ حرمین پریزیڈینسی سیکیورٹی، سرکاری اور تعلیمی اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔حرم مکی کے افسر کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مانیٹرنگ کے کام میں بعد بہتری آئی ہے۔اور یہ عمل آنے والے سالوں میں زائرین کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ساتھ روزمرہ معاملات میں مزید مدد دے گا۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved