تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

گرمیت رام کی بیٹی ہنی سنگھ تو یاد ہوگی لیکن اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟


نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے بدنام زمانہ گروگرمیت کے ڈیرا سچا سودا کی رانی کہلانے والی اس کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کل تک شہزادیوں جیسی زندگی گزار رہی تھی لیکن آج اس کی حالت یہ ہے کہ کوڑی کوڑی کو محتاج ہو گئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہنی پریت کے خلاف فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالتی کاروائی شروع ہونے کو ہے لیکن اس کے پاسوکلاءکو دینے کے لئے کچھ بھی نہیں۔اس

نے حکام سے درخواست کی ہے کہ اس کے منجمد اکاؤنٹ بحال کردئیے جائیں تاکہ وہ وکیلوں کو دینے کے لئے رقم نکلواسکے۔’اپنے کپڑے اتار دو تاکہ ہم یہ چیز تلاش کرسکیں۔‘ سکول میں اساتذہ نے 88 لڑکیوں کو برہنہ کر دیا، انتہائی شرمناک کام کر ڈالاہنی پریت نے حکام کے نام لکھے گئے ایک خط میں تحریر کیا ”ایس آئی ٹی نے میرے خلاف فرد جرم عائد کردی ہے، اب ٹرائل کورٹ مقدمے کی سماعت کرے گی۔ عدالت میں اپنا دفاع کرنے کے لئے مجھے وکیل کی ضرورت ہے لیکن میرے پاس اتنی رقم نہیں کہ وکیل کی فیس ادا کرسکوں۔ میری متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ میرے اکاؤنٹ بحال کئے جائیں تاکہ میں وکیل کی فیس کی ادائیگی کرسکوں۔“اضح رہے کہ گرو گرمیت کی گرفتاری کے بعد ہنی پریت روپوش ہوگئی تھی اور 38دن تک پولیس اس کی تلاش میں ماری ماری پھرتی رہی۔ اس پر الزامات ہیں کہ اس نے پنچکولا کے علاقے میں لوگوں کو تشدد پر اکسایا اور اس مقصد کے لئے بھاری رقوم بھی ادا کیں۔گرو گرمیت کی گرفتاری کے بعد پنچکولا میں پھوٹنے والے پرتشدد ہنگاموں میں 38لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ ان ہنگاموں کے لئے لوگوں کو اکسانے کا الزام ہنی پریت پر عائد کیا گیا ہے۔ گرو گرمیت کو دو خواتین کی عصمت دری کے جرم میں 20 سال قید کی سزا پہلے ہی سنائی جاچکی ہے۔ وہ روہتاک جیل میں قید کی سزاکاٹ رہا ہے.

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved