تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

11اکتوبر کو کیا ہوگا؟ پی سی بی نے بوم بوم کا فیصلہ کرلیا


لاہور (نیوز ڈیسک) شہریار خان کا کہناہے کہ گیارہ اکتوبر کو کیپ ٹائون میں آئی سی سی کی میٹنگ ہے اور میٹنگ میں بوم بوم کے بارے میں جواب دیا جائے گا ۔ نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ شاہد آفریدی ہمارے اسٹار ہیں اور ان کے لیے جو ہوسکا وہ کرینگے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کے بارے میں پلاننگ کررہے ہیں اور ان سے بیٹھ کر بات کرنی ہے ۔شاہد آفریدی کے دورہ ویسٹ انڈیز میںشامل نہ ہونے سے متعلق باتکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے بڑوں سے بات کرنے کے بعد شاہد کو سیٹ انڈیز نہ بھجنے کا اعلان کیاگیا تھا۔

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved