تاریخ: پیر‬‮   11   دسمبر‬‮   2017

12اکتوبر1999کے حالات کا خدشہ ایک بار پھر ، کیا فوج آ رہی ہے ؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف ایک بار پھر 1999والی غلطی کر سکتے ہیں اور یک بار پھر فوج آ سکتی ہے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ پانامہ کیس کے حوالے سے نواز شریف ایک بار پھر کوئی ایسی بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں جس سے اُن کے خاندان سمیت حکومت کیلئے شدید خطرات پیدا ہو سکتے ہیں اُن کا کہنا تھا کہ حالات 12اکتوبر 1999والے ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں جس سے پاکستان میں ایک بار پھر فوجی حکومت آنے کا خدشہ ہے ۔
شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے جو سماعت سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے حکومت اُس سے مطمئن نظر نہیں آتی حکومت کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت بھی نہیں ہے جبکہ دوسری جانب ملک میں عدلیہ آزاد ہے اور زبردست ججز بیٹھے ہیں جو انصاف کو مد نظر رکھتے ہوئے بالکل صحیح فیصلہ کریں گے ۔ ‎

Loading...




انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر
حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد
وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایم کیوایم لندن کی خواتین کی یادگار شہدا جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن
طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان
وفاقی دارالحکومت میںدہشتگردوں کا خوفناک حملہ

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved